Purity
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ لَوْلاَ أَنْ يَشُقَّ، عَلَى أُمَّتِهِ لأَمَرَهُمْ بِالسِّوَاكِ مَعَ كُلِّ وُضُوءٍ .ابوہریرہ نے کہا اگر شاق نہ ہوتا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم حکم کرتے ان کو مسواک کرنے کا ہر وضو کے ساتھ ۔
درجات