The Book of Mosques and Places of Prayer
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا . بِمِثْلِهِ .(بشر کے بجائے ) عباد بن عوام نے کہا : ہمیں ابو مسلمہ سعید بن یزید نے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ..... ( آگے ) پہلی روایت کی طرح ہے
Sahih Muslim سے، جس کی روایات کو علماء صحیح تسلیم کرتے ہیں۔